انٹرنیشنل

ایرانی پارلیمنٹ میں خواتین کی تعداد بڑھ کر دگنی ہو گئی

تہران (اے پی پی) ایرانی صدر کی مشیر شہین دخت مولاوردی نے کہا کہ ملک میں خواتین کو زیادہ بااختیار بنانے کیلئے حکومت کی کوششوں کے مثبت نتائج ظاہر ہونے لگے ہیں، انہوں نے بتایا کہ ایرانی پارلیمنٹ میں خواتین نمائندوں کی تعداد بڑھ کر دگنی ہو چکی ہے ، موجودہ حکومت ایرانی معاشرے میں خواتین کے کردار کے فروغ اور خاندانی امور کی بہتری کیلئے سازگار فضا قائم کرنے کیلئے دلجمعی سے کوششیں کررہی ہے ، حکومت تمام شعبوں میں خواتین کا کردار بڑھانا چاہتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button