Draft

فیملی پلاننگ کے سلسلہ میں ایک روزہ سیمینار بعنوان ‘‘نوجوان مستقبل کا سرمایہ ” گوجرانوالہ آرٹس کونسل ہال میں منعقد ہوا (بشیر باجوہ بیو رو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )

گوجرانوالہ 7 ۔ اپریل
محکمہ بہبود آبادی کی جانب سے منایا جانے والا ہفتہ فیملی پلاننگ کے سلسلہ میں ایک روزہ سیمینار بعنوان ” نو جوان مستقبل کا سرمایہ ” گوجرانوالہ آرٹس کونسل ہال میں منعقد ہوا جس میں مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے کثیر تعداد میں بھرپور شر کت کی ۔ سیمینار کے شرکاء سے ڈسٹرکٹ آفیسر عدنان اشرف ‘ڈویژنل کو آرڈینیٹر پنجاب کمیشن فار وویمن عمر حماد‘‘ اسرائیل ایڈووکیٹ ‘ ڈاکٹر حلیم خان ریذیڈنٹ ڈائر یکٹر آرٹس کونسل ‘ رانا محمداقبال ٹی پی ڈبلیو او، ڈپٹی ڈی پی ڈبلیو او نعیم اقبال اور بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا نے بھی خطاب کیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button