انٹرنیشنل
امریکا کا غیر ملکیوں کو بلانے والی کمپنیوں کیخلاف تحقیقات کا الٹی میٹم
امریکی محکمہ انصاف نے کمپنیوں کووارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیرملکی افرادکوایچ ون بی ویزےپرنہ بلاؤ،امریکیوں کونوکری دو۔
امریکی محکمہ انصاف نےایچ ون بیویزاپرغیرملکیوں کوبلانےوالی کمپنیوں کیخلاف تحقیقات کاالٹی میٹم دیدیا۔
امریکی کمپنیوں کواگلےبرس85 ہزار ہنرمنددرکارہیں، نئی وارننگ سےغیرملکیوں کی نوکریوں میں کمی کاخدشہ ہے۔