کالم,انٹرویو

چئیرمین مظہر قیوم نارہ سے خصوصی ملاقات اور کھلی کچہری میں لوگوں کی داد رسی کرتے ہوئے کا منظر فوٹو اور چند باتیں آپ کی نظر انٹر ویو : بشیر باجو ہ بیورو چیف پاکستان نیو ز وائس آف کینیڈا

گوجرانوالہ ۔
مظہر قیوم نارہ ایک نام ہے ایماندا راور سوشل ورکر کا جو کہ ایک سرکاری ملازم ہیں جن کی پوسٹ چئیر مین بلدیہ ہے آ ج ان کے دفترضلع کونسل حال میں کافی ٹا یم گزارا جہاں پر ایککھلی کچہری دیکھنے کو ملی جناب جب دفتر تشریف لائے تو دفتر پہلے سے ہی کھچا کھچ سا ئلین سے بھرا ہوا تھا جنا ب آ تے ہی ایک ایک کرکے سب کو باری باری سنتے رہے اور سب کی داد رسی کرتے رہے ، ہر کسی کو اپنا رشتہ دار کہا لیکن سب رشتہ دار نہ تھے بلکہ میری طرح ایک مہمان یا سائل تھے جس کسی نے کہا جناب میرا یہ مسلہ ہے تو جناب نے فوری طور پر اس کے مطلقہ افسر ، تھانہ ، چئیر مین وغیرہ کو ٹیلی فون کرکے سائل کے مسا ئل کو ختم کرنے کے لیے کہا اورجہاں پر ضرو رت پڑی وہاں اپنے دفتر کا بندہ بھیج کرسا ئل کے مسلے کو ختم کروایا اور نما ز کے وقت نماز کو ترجیح دی جناب اپنے آ پ کو چئیر مین نہں کہلواتے بلکہ کہتے ہیں کہ میں مسلم لیگ ن کا سپاہی ہوں اور ملک پاکستان ،عوام کی خدمت میری ڈیوٹی ہے اور اس کو میں ایمانداری سے انجام دے رہا ہوں اور جب تک میں اقتدار پر ہوں اسی طرح ہی لوگو ں کے مسا ئل کو سنتا اور حل کرواتا رہوں گا اور کبھی بھی کسی سائل کو خا لی نہیں بھیجا ۔کچھ ایسے لوگو ں کو کھلی کچہری میں دیکھا اور ان کی مالی امداد بھی کی۔جناب نارہ صاحب ہر سائل سے شفقت سے پیش آ ئے اور انتہا ئی ایماندا ری اور خوش اسلوبی سے اپنے فرایض کو سر انجا م دیتے رہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button