پریانکا دنیا کی دوسری خوبصورت ترین خاتون قرار

بالی وڈ کی دیسی گرل پریانکا چوپڑا کو ایک سروے میں دنیا کی دوسری خوبصورت ترین خاتون قرار دے دیا گیا۔
بز نیٹ سروے کے مطابق پریانکا چوپڑا دنیا کی دوسری خوبصورت ترین خاتون قراردی گئیں، سروے میں چوتھا نمبر ایما واٹسن، چھٹا ہلیری کلنٹن کو ملا، انجلینا جولی آٹھویں نمبر پر رہیں، پہلا نمبر گلوکارہ بیونسے کو ملا۔
پریانکا چوپڑا عنقریب ہالی وڈ فلم ’بے واچ‘ میں جلوہ گر ہو رہی ہیں۔
Load/Hide Comments