ایڈیٹرکاانتخاب
سندھ ہائی کورٹ کے حکم پرآئی جی اے ڈی خواجہ نے دوبارہ چارج سنبھال لیا
کراچی: آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ نے سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر اپنی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھال لی ہیں۔
سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے سردارعبدالمجید دستی کو قائم مقام آئی جی مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن معطل کئے جانے کے بعد اے ڈی خواجہ نے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں دوبارہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں، اس موقع پر سی پی او آفس میں تعینات عملے اور افسران نے ان کا استقبال