Draft

علیحدگی کے باوجود ملائکہ اور ارباز چھٹیاں منانے مالدیپ پہنچ گئے

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ارباز خان اور آئٹم گرل ملائکہ اڑورہ ذاتی اختلافات کے باعث ایک دوسرے سے علیحدگی کا فیصلہ کر چکے ہیں لیکن اس کے باوجود دونوں ایک ساتھ چھٹیاں منانے مالدیپ پہنچ گئے۔بالی ووڈ اداکار اور سلمان خان کے بھائی ارباز خان اور ان کی اہلیہ ملائکہ اروڑہ کے درمیان گزشتہ کئی ماہ سے جھگڑے کی خبریں میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں اور دونوں نے طلاق کا فیصلہ بھی کرلیا ہے تاہم اس کے باوجود دونوں بہت سی تقریبات میں ایک ساتھ نظر آتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button