کھیل

اسپاٹ فکسنگ کیس کے الزام میں معطل شاہ زیب حسن نے اپنا کیس لڑنے کیلئے گورنر پنجاب کے بیٹے کی بطور وکیل خدمات حاصل کرلی

اسپاٹ فکسنگ کیس کے الزام میں معطل شاہ زیب حسن نے اپنا کیس لڑنے کیلئے گورنر پنجاب کے بیٹے کی بطور وکیل خدمات حاصل کرلی ہیں۔
پی سی بی ٹربیونل میں کاشف رجوانہ، شاہ زیب حسن کا دفاع کریں گے ، شاہ زیب حسن چارج شیٹ کا جواب جمع کراچکے ہیں، جس میں وہ دو شقوں کی خلاف ورزی کا الزام مستردکرچکے ہیں ۔
چارج شیٹ چیلنج کرنے پر شاہ زیب حسن کا کیس بھی ٹریبونل میں جائے گا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button