انٹرنیشنل

اسرائیل کی بھارت کو لڑاکا ڈرون فروخت کرنے کی پیشکش

بھارت لڑاکا ڈرون طیاروں کے حصول کے لیے امریکا کے ساتھ ساتھ اسرائیل کی طرف بھی دیکھ رہا ہے ،اسرائیل نے بھارت کو اپنے لڑاکا ڈرون طیارےایٹن اور ہیرون فروخت کرنے کی پیش کش کردی۔
بھارت کا خیال ہے کہ مستقبل کے جنگی تنازعات براہ راست لڑائی کے بجائے لانگ رینج ہتھیار زیادہ اہم کردار ادا کریں گے۔
بھارت ڈرون طیاروں کے حصول کے لیے امریکا کے ساتھ ساتھ اسرائیل کی طرف بھی دیکھ رہا ہے اور پریڈیٹر یا ہیرون ڈرون طیاروں میں سے کسی ایک کی خریداری کا ارادہ رکھتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button