Draft

اداکارہ نور کا چوتھے شوہر کو چھوڑنے کا سوچ رہی ہیں

اداکارہ نور کا چوتھے شوہر سے بھی علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کےمطابق اداکارہ نور نے ولی حامد سے علیحدگی کے لیے خلع کی درخواست دائر کردی،شادی ڈیڑھ سال پہلے ہوئی تھی۔
ولی حامد معروف گلوکار حامد علی خان کے بیٹے ہیں، نور نے پہلی شادی 2008 میں دبئی کے ہندو تاجر وکرم سے کی تھی، دوسری شادی 2010 میں ڈائریکٹر فاروق مینگل سے کی تھی۔
ذرائع کے مطابق نور کی فاروق مینگل سے شادی صرف 4 ماہ چل سکی تھی، تیسری شادی 2012 میں عون چودھری سے کی اوروہ بھی چند ماہ چل سکی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button