Draft

اداکارہ میرا تنسیخ نکاح کیس‘ سیکرٹری یونین کونسل سے دوبارہ جواب طلب

لاہور (نیوز وی او سی آن لائن )فیملی جج نے اداکارہ میرا کے تنسیخ نکاح کے دعویٰ کی سماعت کرتے ہوئے یونین کونسل کے سیکرٹری سے دوبارہ جواب طلب کر لیا ہے۔فاضل عدالت نے سیکرٹری کو ہدایات جاری کیں کہ وہ عدالت کو نکاح نامہ کے رجسٹرڈ ہونے سے مطلق آگاہ کریں۔ اداکارہ میرا کی جانب سے دائر دعویٰ میں کہا گیا ہے کہ عتیق الرحمان نامی شخص نے اداکارہ کے ساتھ نکاح کرنے کا ڈرامہ رچایا اور وہ صرف اداکارہ کی شہرت کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے۔ عتیق الرحمان کا پیش کردہ نکاح نامہ کسی یونین کونسل میں رجسٹرڈ نہیں ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button