پاکستان

امریکیوں کا ویزامعاملہ پارلیمانی کمیٹی کے سپرد کیا جائے، وزیردفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے گیلانی دور میں امریکیوں کو خلاف ضابطہ ویزے دینے کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے سپرد کرنے کا مطالبہ کردیا۔
جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قیاس آرائیاں یہ بھی کی جا رہی ہیں کہ ویزوں سے متعلق دستاویزات خود حسین حقانی جاری کر رہے ہیں ۔
انہوں نے ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ سامنے لانے کے پیپلز پارٹی کے مطالبے کی تائید بھی کی اور کہا کہ ہوسکتا ہے اس رپورٹ سے کسی کو زک پہنچے پھر بھی رپورٹ سامنے آنی چاہیے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button