گوجرانوالہ میں سسرالیوں نے نئی نویلی دلہن کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا

(بشیر باجوہ بیورو چیف نیوز وائس آف کینیڈا)
گوجرانوالہ 24 مارچ
محلہ ملک پورہ کے رهائشی امجد کی بیٹی مدیحہ کی آج علاقه هی کے رهائشی گلباذ کے ساتھ شادی هو ئی تھی بارات دلهن کو لیکر گھر پهنچی جهاں پر سسرالیوں نے فائرنگ کر کے مدیحه کو زخمی کر دیا واقعه کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے مو قع پر پهنچ کر طبی امداد کی فراهمی کیلئے ڈسٹرکٹ هسپتال منتقل کر دیا هے قلعه دیدار پو لیس نے موقع پر پهنچ کر تحقیقات شروع کر دی هیں ایس ایچ او کا کهنا هے که دلهن کو فائرنگ کر کے زخمی کئے جا نے کی تاحال وجه سامنے نهیں آ سکی تاهم تفتیش کا آغاز کر دیا گیا هے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں