انٹرنیشنل

خیبرایجنسی میں سرحد پار سے حملہ، جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک

خیبرایجنسی: (نیوز وی او سی آن لائن) افغانستان سے ایک بار پھر دراندازی، خیبرایجنسی میں رات کی تاریکی میں سرحد پار سے پاکستانی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ پاک فوج نے حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ شمالی وزیرستان اور دیر لوئیر میں بھی سیکورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کر لیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button