ایڈیٹرکاانتخاب

یورپ میں مذہبی لڑائیاں چھڑ سکتی ہیں، ترک وزیر خارجہ کا انتباہ

واشنگٹن (آئی این پی) ترکی کے وزیر خارجہ مولود اوغلو نے ہالینڈ کے منتخب وزیر اعظم مارک روٹے کو فسطائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہالینڈ میں مارک روٹے کے دوبارہ منتخب ہونے سے یورپ میں مذہبی لڑائیاں چِھڑ سکتی ہیں، روٹے اور ہارنے والے دائیں بازو کے امیدوار گیرٹ وائلڈرز میں کوئی فرق نہیں ، ترکی اب روٹے کا دوست نہیں رہا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ مولود اوغلو نے کہا کہ مارک روٹے یورپ کو انتشار کا شکار کردیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button