ایڈیٹرکاانتخاب

بھارتی گاؤں میں مسجد پر بی جے پی کا جھنڈا لہرا دیا گیا

بھارتی ریاست اترپردیش کے ایک گاوں میں مسجد پر بی جے پی نے اپنا پارٹی پرچم لہرادیا۔ واقعےکےبعد علاقے میں کشیدگی ہے۔
بی جےپی کے کارکنوں نے ریاستی انتخابات میں کامیابی کا جشن مناتے ہوئے یوپی کے گاؤں، چاچڑی میں مقامی مسجد پر پارٹی کا جھنڈا لہرایا۔واقعے کے بعد سے علاقے میں کشیدگی ہے اور سیکیورٹی اہلکار تعینات ہیں۔
چاچڑی میں مسلمان اورہندو آبادی کا تناسب برابر ہے ۔بی جےپی نے واقعے میں اپنے کارکنوں کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button