Draft

اسد سے کچا رشتہ ختم ہو گیا، والد وینا ملک

وینا ملک کے والد کا کہنا ہے کہ اسد خٹک سے کچا رشتہ ختم ہوگیا، وینا اور اسد کی سوچ میں فرق تھا، بہت کوشش کی کہ دونوں کے معاملات چلتے رہیں لیکن ممکن نہ ہوسکا ۔
وینا ملک کے والد نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ شادی کے اخراجات وینا نے اٹھائے تھے،تین سال تک بہت کوشش کی کہ یہ رشتہ قائم رہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button