Draft

شوبز میں واپسی ناممکن ہے- دیدار

لاہور(شوبز ڈیسک) تھیٹر کی نامور اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ بے شمار آفرز ہو رہی ہیں لیکن اب میری شوبز میں واپسی ناممکن ہے۔ اپنے اےک انٹر ویو میں دےدیدار نے کہا کہ شوبز میں اب واپسی نا ممکن ہے مجھے بے شمار آفرز ہوئی ہیں۔ مگر اب میں اپنے شوہر اور گھر کو زیادہ اہمیت دیتی ہوں ،عروج کے دنوں میں شوبز چھوڑنے پر مجھے فخر ہے ۔انہوں نے کہا کہ مےں شوبز سے الگ ہوں مگر شوبز کی ترقی کےلئے میں نے ہمیشہ دعاکی ہے اور اب بھی چاہتی ہوں کی پاکستانی شوبز اپنے کھویا ہوا مقام حاصل کر ے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button