شہر شہر
یوم شہادت ٹیپو سلطان شہید کی یاد میں ایک عظیم الشان تقریب
گوجرانوالہ(پاکستان بیورو نیوز وی او سی) یوم شہادت ٹیپو سلطان شہید کی یاد میں ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے اس کی صدارت بیگم ڈاکٹر صبیحہ ارشد المشرقی کر رہی ہیں.اس کے علاہ محمد قاسم االکریم تنظیم کے سربراہ محمد ضیغم ارشد المشرقی اور اس کے بانی محمد علامہ عنائت اللہ خان المشر قی مرحوم رھے .جنوں نے اس تنظیم کی بنیاد رکھی
تنظیم کا نام خاکسارتحریک گوجرانوالہ پاکستان ہے.