Draft

شہریوں کے جان و مال اور عزت و آبروکے تحفظ کے لئے تمام وسائل برؤئے کا رلائے جا رہے ہیں

گوجرانوالہ 21 فروری
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا) شہریوں کے جان و مال اور عزت و آبروکے تحفظ کے لئے تمام وسائل برؤئے کا رلائے جا رہے ہیں ۔ضلعی پولیس شر پسند اور جرائم پیشہ اشخاص کے خلاف سینہ سپر ہے۔ قانون پسند ، جرات مند اور دلیر جوان قابل فخر ہیں ۔ان خیالات کا اظہار سٹی پولیس آفیسرمحمد وقاص نذیر نے اپنے آفس میں پولیس افسران سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔میٹنگ میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور بہتر صورت حال کے لئے مربوط پلاننگ پر زور دیا گیا ۔میٹنگ میں اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ اہم شخصیات کے ساتھ ساتھ اہم مقامات اور رش والی جگہوں کی سیکیورٹی کو مزید فول پروف بنایا جائے ۔انہوں نے ایس ڈی پی اوز کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو ہر ممکن تحفظ فراہم کرنے کے لئیگشت اور ناکہ بندی کو مزید فعال بنائیں ۔انہوں نے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو اس امر کا پابند کیا کہ سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور کنسٹیبلان کو ہر روز خصوصی بریف کیا جائے اور ان سے حاصل ہونے والی انفرمیشن کو دیگر سیکیورٹی اداروں کے ساتھ شےئر کیا جائے ۔ مفید معلومات کو فوری طور پر افسران بالا کے نوٹس میں لایا جائے تا کہ انسدادِ وقوعہ بارے مناسب اقدامات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button