پاکستان

44مسلم لیگی اپنا گروپ بنانے کیلئے تیار،شیخ رشید

اسلام آباد(نیوز وی او سی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے معاملہ نیب میں جانے سے پہلے وزیراعظم نواز شریف فوری طور پر مستعفی ہوں ورنہ جیل جائیں گے ،44مسلم لیگی ارکان اسمبلی اپنا گروپ بنانے کیلئے تیارہیں۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران انکاکہناتھاقوم کسی صورت جمہوریت کی بساط لپیٹنے نہیں دیگی،تاہم نواز شریف کا مستقبل جیل میں گزرے گا، جھوٹ کی داستان انجام کوپہنچ گئی، ہم ایک کو روتے تھے لیکن یہاں تو پورا شریف خاندان ہی چور نکل آیا۔ پیر کوسپریم کورٹ سے استدعا کرونگا کہ نوازشریف کوبلایاجائے میں ان سے جرح کرنا چاہتاہوں،نوازشریف کے نااہل ہونے میں کوئی شک نہیں رہا جبکہ مسلم لیگ(ن)کے 44 ارکان قومی اسمبلی الگ گروپ بنانے کیلئے تیار بیٹھے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button