پاکستان

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی سے خطاب

🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada اردو
📰 نیوز وی او سی اردو | 19 مارچ 2025

🔹 چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی سے خطاب

✅ "ملک کی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا، کوئی تحریک اور کوئی شخصیت نہیں۔”

✅ "پائیدار استحکام کے لیے قومی طاقت کے تمام عناصر کو ہم آہنگی سے کام کرنا ہوگا۔”

✅ "یہ ہماری اور آنے والی نسلوں کی بقا کی جنگ ہے۔”

✅ "پاکستان کو Hard State بنانے کی ضرورت ہے، ہم کب تک ایک Soft State کی طرح قربانیاں دیتے رہیں گے؟”

✅ "ہم کب تک گورننس کے خلا کو افواج پاکستان اور شہداء کے خون سے بھرتے رہیں گے؟”

✅ "علماء خوارج کی مسخ شدہ تشریح کو بے نقاب کریں۔”

✅ "اگر یہ ملک ہے تو ہم ہیں، ملک کی سلامتی سے بڑھ کر کچھ نہیں۔”

✅ "پاکستان کے تحفظ کے لیے ہمیں متحد ہو کر اپنی سیاسی اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر ایک بیانیہ اپنانا ہوگا۔”

✅ "جو عناصر پاکستان کو دہشت گردی کے ذریعے کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، آج کا دن ان کے لیے واضح پیغام ہے کہ ہم متحد ہو کر ان کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں گے۔”

✅ "ہمیں اللہ تعالیٰ پر مکمل بھروسہ ہے، ان شاء اللہ ہم کامیاب ہوں گے۔”

––––––––––––––––––

📢 مزید تازہ ترین خبروں کے لیے ہمارا چینل فالو کریں!

🔗 https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k
#نیوز_وی_او_سی_اردو #PakistanZindabad 🇵🇰

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button