کھیل

دوسرا ایک روزہ میچ: پاکستان کی شاندار باؤلنگ، 163 رنز پر پوری آسٹریلوی ٹیم آؤٹ*

*دوسرا ایک روزہ میچ: پاکستان کی شاندار باؤلنگ، 163 رنز پر پوری آسٹریلوی ٹیم آؤٹ*

*پاکستان کی جانب سے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے 5، شاہین شاہ آفریدی نے 2 محمد حسنین اور نسیم شاہ نے ایک ایک شکار کیا۔*

*جواب میں پاکستان نے 10 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 47 رنز بنالئے*

*پاکستان کو جیت کیلئے مزید 117 رنز درکار ہیں*

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button