گوجرانوالا’’کنٹری بیورو‘‘۔نیوز وی او سی

گوجرانوالہ پنجاب پولیس کا بڑھتی ہوئی وارداتوں کو روکنے میں ناکام

تھانہ دھلے میں ٹیکس ادا کرنے والی عوام رل گئی

گوجرانوالہ
پنجاب پولیس کا بڑھتی ہوئی وارداتوں کو روکنے میں ناکام

تھانہ دھلے میں ٹیکس ادا کرنے والی عوام رل گئی

اے ایس آئی پرفارمس بنانے اور مقدموں کو آپنے ہاتھ میں رکھنے کے لیے ایف آئی آر میں مدعی بننے لگے

سینئر نیوز اینکر و کالمسٹ ادریس ناز اور وائس کینیڈا کے کنٹری ہیڈ و اینکر پرسن بشیر باجوہ کے ساتھ پروگرام

ایک ہی رات میں ایک ہی گروہ کی پندرہ سے زاید فون چھننے کی وارداتیں جس کی مالیت تقریباً 25 لاکھ روپے کے صرف آئی فونز ہی ہیں

تھانوں کا اس موقع پر ایف آئی آر مالیت کا کم لکھنا اور مالیت کا ناملنا یہ ایک سوالیہ نشان ہے

اس پر پروگرام میں ادریس ناز اور بشیر باجوہ کے درمیان پندرہ ایف آئی آر جو تیرہ اکتوبر 24 کو ہوئیں پر تبصرہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button