اسلام آبادپاکستان

سینیٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کی تمام 22 شقوں کی منظوری دے دی ہے

اس سے قبل سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم پیش کی گئی جس کے بعد ووٹنگ کیلئے تحریک کثرت رائے سے منظور ہوگئی۔

سینیٹ اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت جاری ہے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں ترمیم پیش کی اور کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم پیش کرنا چاہتا ہوں، آئینی ترمیمی بل کو ضمنی ایجنڈا پر زیرغور لایا جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button