پاکستانپنجاب

*2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں 4 دن باقی*


*2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں 4 دن باقی*
اب تک ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد 25 لاکھ 85 ہزار سے تجاوز
30ستمبر تک انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں مزید اضافہ متوقع،ایف بی آر
ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی، ایف بی آر
ٹیکس ایئر 2023 میں 60 لاکھ 86 ہزار 209 افراد نے ریٹرن فائل کیے، ایف بی آر
یکم جولائی 2023 سے اب تک 8 لاکھ 44 ہزار 777 نئے افراد نے رجسٹریشن کرائی
یکم جولائی 2024 سے رجسٹریشن کرانے والے 2 لاکھ 47 ہزار 833 افراد شامل ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button