صوبائی اسمبلی کےباہر احتجاج میں دو درجن سے زائد مظاہرین زخمی ۔پولیس
پشاور (کنٹر ی بیورو پاکستان طارق جان سے)
نیوز وی او سی مظاہرین کے درمیان ہاتھا پائ جاری ۔متعدد گرفتار ۔۔صوبائی اسمبلی کےباہر احتجاج میں دو درجن سے زائد مظاہرین زخمی ۔پولیس
ڈان نیوز کی ڈی ایس این جی پر جے یوائی کے کارکنوں کا حملہ،تھوڑ پھوڑ رپورٹر زخمی
ہوائی فائرنگ شیلنگ اور لاٹھی چارج جاری