ایڈیٹرکاانتخاب

برطانوی وزیراعظم تھریسامےامریکی اتحادی افواج کے شام پر حملے کے بعد نئی مشکلات سے دوچار ہوگئیں۔
برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھریسامے کو اتحادی امریکا کے ساتھ شام پر حملے میں پارلیمنٹ کی منظوری نہ لینا مہنگا پڑگئی ہے ۔
برطانوی ٹی وی رپورٹ کے مطابق شام پر حملے کے بعد وزاعظم نئی مشکل سے دوچار ہوگئی ہیں،آج ہونے والا پارلیمنٹ کا اجلاس ہنگامہ خیز ہوسکتا ہے ۔
تھریسامے کو کیمیکل واچ ڈاگ کی تحقیقات سے پہلے حملہ کرنے پر نکتہ چینی کا نشانہ بنایا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button