رنگ برنگ

*31 دسمبر کے چند اہم واقعات*

*عیسوی تــــــقویم کا 365 واں دن*
*31 دســــــــمبر 2017ء ، اتــــــوار*
*‏12 ربیــــــع الۡثانی 1439 ہجــــــری*
*17 پــــــــــوھ 2074 بکــــــرمی*

● 1600ء برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کا قیام عمل میں آیا۔
● 1857ء اوٹاوا کو کینیڈا کا دارالحکومت منتخب کیا گیا۔
● 1885ء لاہور میں پنجاب پبلک لائبریری کا قیام عمل میں آیا۔
● 1879ء تھامس ایڈیسن نے برسر عام روشنی کے بلب کا مظاہرہ کیا۔
● 1904ء پہلی بار نئے سال کا جشن نیویارک، امریکہ میں منایا گیا۔
● 1909ء نیویارک سے گزرنے والا مین ہٹن بِرج عوام کے لئے کھول دیا گیا۔
● 1944ء دوسری عالمی جنگ میں ہنگری نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔
● 1946ء امریکی صدر ہیری ٹرومین نے باضابطہ طور پر دوسری عالمی جنگ کے اختتام کا اعلان کیا۔
● 1999ء  روسی صدر بورس یلسن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

*ولادت*
● 695ء  محمد بن قاسم، شامی جنرل (وفات: 715ء)
● 1491ء جیکس کارٹیئر، فرانسیسی جہاز راں (وفات: 1557ء)
● 1738ء چارلس کارنوالس, انگریز جرنیل اور سیاست دان، تیسرا گورنر جنرل ہند (وفات: 1805ء)
● 1830ء اسماعیل پاشا، مصری سیاستدان (وفات: 1895ء)
● 1869ء ہنری ماٹس، فرانسیسی مصور اور مجسمہ ساز (وفات: 1954ء)
● 1880ء جارج مارشل، نوبل انعام یافتہ امریکی جرنیل اور سیاست دان، پچاسویں وزیر خارجہ امریکہ (وفات: 1959ء)
● 1925ء شری لال شکلا، بھارتی مصنف (وفات: 2011ء)
● 1934ء امیر محمد اکرم اعوان، ہندوستانی اسکالر، مصنف، اور شاعر
● 1935ء سلمان بن عبد العزیز آل سعود، سعودی بادشاہ
● 1943ء بین کنگزلی، انگریز اداکار
● 1953ء جین بیڈلر، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ

*وفات*
● 1384ء جان وائی کلف، ابتدائی مصلح اور عام انگریزی میں بائبل کا ترجمہ کرنے والا پہلا شخص (پیدائش: 1331ء)
● 1914ء الطاف حسین حالی، اردو شاعر اور ادیب
● 1997ء بلی ڈو، امریکی اداکارہ (پیدائش: 1903ء)
● 2004ء گیرارڈ ڈیبریو، نوبل انعام یافتہ فرانسیسی ماہر اقتصادیات اور ریاضی دان (پیدائش: 1921ء)

*تعطیلات و تہوار*
● کرسمس کا ساتواں دن (مغربی مسیحیت)
● 1984ء برونئی نے برطانوی تسلط سے مکمل آزادی حاصل کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button