31 جولائی واقعات
1790ء – امریکہ میں پہلا براءت سموئیل ہوپکن کو دیا گیا۔
1856ء – نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کا قیام۔
1956ء – جم لیکر ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلا کھلاڑی بنا جس نے ایک اننگ میں 10 وکٹیں حاصل کیں۔
1992ء تھائی لینڈمیں مسافر طیارے کو حادثہ،ایک سو تیرہ مسافر ہلاک ہوئے
[1] ء]]
1962ء تھائی اےئرویز کا طیارہ کھٹمنڈو میں گر کر تباہ ہوگیا113افراد ہلاک [1] 1960ء صدر ایوب خان نے مزار قائد کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا [1] 1954ء پاکستان کی بلند ترین چوٹی کے ٹو(K2)کو اٹلی کی کوہ پیما ٹیم نے سر کیا [1] 1951ء جاپان اےئر لائنز کا قیام عمل میں آیا [1] 1658ء اورنگزیب نے ہندوستان کے شہنشاہ ہونے کا اعلان کیا [1] ولادت ترميم
– 1880ء – منشی پریم چند بھارتی مصنف (وفات: 1936ء)
– 1886ء – فریڈ کویمبی امریکی فلمساز (وفات: 1965ء)
– 1912ء – بل براؤن آسٹریلوی کرکٹر (وفات: 2008ء)
– 1918ء – پال بویر امریکی کیمیادان نوبل انعام یافتہ
– 1943ء – لوبو امریکی گلوکار، گیتکار
– 1950ء – اسٹیو ملر امریکی مصنف
– 1953ء – جمی کک جنوبی افریقن کرکٹر
– 1965ء – جے کے رولینگ برطانوی مصنف
1916ء مشہور ومعروف اسکالر اورصحافی سید سبط حسن بھارت کے شہر اعظم گڑھ اتر پردیش میں پیدا ہوئے [1]
1893ء مارد ملت محترمہ فاطمہ جناح کراچی میں پیداہوئیں [1]
وفات ترميم
– 1980ء – محمد رفیع بھارتی گلوکار (پیدائیش: 1924ء)
– 2004ء – ورجینیہ گرے امریکی اداکارہ (پیدائیش: 1917ء)
855ء جید عالم دین اور حنبلی فقہ کے بانی امام احمد بن حنبل کا بغداد میں انتقال ہوا [1]
1980ء ہندوستان کے معروف گلوکارمحمد رفیع اکتیس جولائی سن انیس سو اسی میں اس جہاں فانی سے رخصت کرگئے [1]