پاکستان

حکومت نے 180 ایچ ماڈل ٹاون کا وزیراعلی کے آفس کادرجہ ختم کردیا‘نوٹیفکیشن بھی جاری

گوجرانوالہ 31 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
لاہور حکومت نے 180 ایچ ماڈل ٹاون کا وزیراعلی کے کیمپ آفس کادرجہ ختم کردیا‘نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق این اے 120 سے تحریک انصاف کی امیدوار یاسمین راشد نے ن لیگ پرانتخابی مہم وزیراعلی کیمپ آفس سے چلانے کاالزام لگایاتھاجس پر حکومت کی جانب سے 180 ایچ ماڈل ٹاون کا وزیراعلی کے کیمپ آفس کادرجہ ختم کردیااور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 180ایچ ماڈل ٹاون اب وزیر اعلی کیمپ آفس نہیں رہا، شہباز شریف کی رہائشگاہ کو 2011میں وزیر اعلی کیمپ آفس کادرجہ دیا تھا-

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button