*پاکستان میں سال 2025 کا نئی امیدوں کے ساتھ آغاز*

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*نیوز وائس آف کینیڈا آفیشل کی جانب سے اہل وطن کو سال نو مبارک*

*پاکستان میں سال 2025 کا نئی امیدوں کے ساتھ آغاز ہو گیا، سال نو کے آغاز پر شہری پر جوش، ملک بھر میں بھرپور آتش بازی کی گئی۔ اسلام آباد، کراچی، پشاور میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا، اس آتش بازی کی وجہ سے آسمان رنگ و نور میں نہا گیا۔*

*گزشتہ سال 2024 عوام کیلئے چیلنجز سے بھرپور رہا، اس سال شہری مہنگائی اور بے روزگاری کی چکی میں پستے رہے، اب پاکستان میں سال 2025 کا نئی امیدوں کے ساتھ آغاز ہو گیا ہے، اور لوگ درپیش تمام مسائل کے حل کے لیے پر امید ہیں۔*

*نئے سال کے حوالے سے شہریوں کو امید ہے کہ یہ نیا سال 2025 ان کی تمام تر مشکلات کے مداوا کرنے کا سال ثابت ہوگا، اور نیا سال نئی امیدوں، حوصلوں اور کامیابیوں کا سال ثابت ہو۔ نئے سال کے حوالے سے عوام دعاگو ہیں کہ اس سال مقبوضہ کشمیر اور فلس، طین میں مظالم کا خاتمہ ہو، نیا سال دنیا اور خاص طور پر پاکستان کے لیے امن، خیر اور برکت کا سال ثابت ہو۔*

*آمین کہہ کر پوسٹ کو آگے شیئر ضرور کیجئے گا۔۔۔*

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں