رنگ برنگ

2 اگست کے واقعات

لاہور 2 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)

1790ء – امریکہ کی پہلی مردم شماری ہوئی
1932ء – کارل ڈیوڈ اینڈرسن نے پوزیٹرون دریافت کیا
1937ء – مری جوانا کو امریکہ میں غیر قانونی قرار دے دیا گیا
1989ء – پاکستان کی دولت مشترکہ میں واپسی
1990ء – عراق نے کویت پر حملہ کر دیا ،خلیج جنگ کی ابتداء
1949ء – سردار عبدالرب نشتر پنجاب کے گورنر نامزد ہوئے
1790ء – امریکا میں پہلی مرتبہ مردم شماری ہوئی
ولادت ترميم

– 1887ء – ٹومی وارڈ، جنوبی افریقی کرکٹر (وفات: 1936ء)
– 1892ء – جیک وارنر، امریکی فلمساز (وفات: 1978ء)
– 1931ء – ایڈی فلر، جنوبیر افریقی کرکٹر (وفات: 2008ء)
– 1943ء – میکس رائٹ، امریکی اداکار
– 1958ء – ارشد ایوب، بھارتی کرکٹر
– 1959ء – وکٹوریہ جیکسن، امریکی اداکارہ
– 1976ء – محمد زاہد، پاکستانی کرکٹر

وفات

– 1849ء – محمد علی پاشا، جدید مصر کے بانی اور والی
1922ء – ٹیلی فون کا موجد الیگزینڈر گراہم بیل کا انتقال ہوا
1772ء – سندھ کے حکمران غلام شاہ کلہوڑوحیدرآباد میں انتقال کرگئے

تعطیلات و تہوار

مقدونیہ کا یوم جمہوریہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button