ایڈیٹرکاانتخاب
1990 کے الیکشن میں پیسے لینے کا الزام غلط ہے-عابدہ حسین
اسلام آباد(نیوز وی سی آن لائن)اصغرخان کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران عابدہ حسین نے اسد درانی سے پیسے لینے کی تردید کردی۔
تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر عابدہ نے اصغرخان کیس میں اپنا بیان سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا،عابدہ حسین نے اسددرانی سے پیسے لینے کی تردیدکردی،ان کا کہناتھا کہ لیفٹیننٹ جنرل(ر)اسددرانی کابیان حلفی درست نہیں،میں نے کسی سے کوئی رقم وصول نہیں کی ۔عابدہ حسین نے کہا کہ 1990 کے الیکشن میں پیسے لینے کا الزام غلط ہے ۔