Draft
ملک متین چیئر مین نون لیگی رہنما کے ولد محترم رضائے الہیٰ سے وفات پاگئے

گوجرانوالہ 18جولائی 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
تفصیلات کے مطابق محلہ امیر پارک کے ملک متین چیئر مین نون لیگی رہنما کے ولد محترم رضائے الہیٰ سے وفات پاگئے (انا للہ و انا علہ راجیعون)جن کی نماز جنازہ آج شام نماز عصر کے بعد بمقام فضل ٹاون میں ادا کر دی گئی
جس میں پورے شہر اور گرد و نواہ سے آئے ہوئے لیگی رہنما سیاسی اور غیر سیاسی و سماجی رہنما نے شرکت کی
اس کے علاوہ مختلف مکتبہ فکر کے شرکا نے بھی اس جنازہ میں شرکت کی
شرکا کی تعداد کم و بیش ایک ہزار سے زیادہ تھی