12 فروری 2025 آج دن بھر کی خاص خاص خبریں

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
آج دن بھر کی خاص خاص خبریں
🛑 *14 فروری 2025 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
Courtesy
رپورٹ: عثمان حسن زئی
🔴 (1) لندن: برطانیہ میں قرآن پاک کو جلانے کی ناکام کوشش کرنے والے پر حملہ
🔴 (2) راہگیر نے زمین پر گرے بدبخت شخص کے ہاتھ سے قرآن لے لیا اور اس پر گھونسوں اور لاتوں کی برسات کردی
🔴 (3) بدبخت نے برطانیہ میں ترک سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک جلانے کی ناپاک جسارت کی تھی
🔴 (4) حکومت کا ججز کے خلاف ریفرنس لانے کا کوئی ارادہ نہیں، سینیٹر عرفان صدیقی
🔴 (5) ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکا، 11 افراد جاں بحق، 6 زخمی
🔴 (6) پاکستان کا سنگین جرائم میں برطانوی سمز کے استعمال کا معاملہ برطانیہ کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ
🔴 (7) سہ فریقی سیریز فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست
🔴 (8) آرمی چیف اور وزیراعلیٰ پنجاب سمیت حکومتی عہدیداروں کا گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کا دورہ
🔴 (9) عوام کیلئے اچھی خبر؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
🔴 (10) قومی اسمبلی: شیر افضل مروت نے ’مجھے کیوں نکالا؟’ کا نعرہ لگادیا، حکومتی ارکان کے قہقہے
🔴 (11) عمران خان کے کان بھرے جاتے ہیں، انہوں نے کہا شکل نہ دکھاؤ تو ملک چھوڑ دوں گا: شیر افضل مروت
🔴 (12) پشاور: گورنر فیصل کنڈی کی خوشگوار ماحول میں علی امین گنڈاپور سے ملاقات، شیر افضل کیلئے اظہار ہمدردی
🔴 (13) امید ہے ترقی یافتہ ممالک کلائمیٹ فنانسنگ کا وعدہ پورا کریں گے: وزیراعظم
🔴 (14) سپریم کورٹ میں تعینات 7 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا
🔴 (15) کراچی سے 6 جنوری کو لاپتہ ہونے والے مغوی نوجوان مصطفیٰ کی جلی لاش برآمد
🔴 (16) ایک سال میں پاکستان پر قرضے، واجبات ریکارڈ 6 ہزار 106 ارب روپے بڑھ گئے
🔴 (17) جب کچھ غلط کیا ہی نہیں تو ریفرنس کا ڈر کیسا: جسٹس منصور علی شاہ
🔴 (18) جسٹس سید منصور علی شاہ کو فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے مشیر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
🔴 (19) شہباز شریف اور آصفہ بھٹو نے تحفے میں ملنے والی اپنی اپنی گاڑی توشہ خانہ میں جمع کرا دی
🔴 (20) دھی رانی پروگرام کے تحت میانوالی میں 28 جوڑوں کی اجتماعی شادی
🔴 (21) منڈی بہاؤالدین: آتش بازی کے سامان میں دھماکہ سے بچہ جاں بحق، 5 زخمی
🔴 (22) سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 200 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 6 ہزار 200 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
🔴 (23) امریکا کی جانب سے بھارت کو جدید ہتھیار اور ٹیکنالوجی کی فراہمی پر شدید تحفظات ہیں، پاکستان
🔴 (24) آئی ایم ایف کا مطالبہ: ایف بی آر سے ٹیکس پالیسی بنانے کا اختیار لے لیا گیا
🔴 (25) سیاسی جماعتوں کو پرامن جلسے منعقد کرانے کی اجازت سے متعلق قرارداد سینیٹ سے منظور
🔴 (26) کراچی: اسٹوڈنٹ ویزوں کے حامل 7 افراد سمیت 86 مسافر آف لوڈ
🔴 (27) سیہون: انڈس ہائی وے پر 2 گاڑیوں کی ٹکر، 5 افراد جاں بحق
🔴 (28) ایم ڈی کیٹ کے پیپر لیک کرنے میں کنٹرولر امتحانات سمیت کئی افراد ملوث نکلے
🔴 (29) 9 مئی مقدمات: یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور محمود الرشید پر فرد جرم عائد
🔴 (30) لاہور میں 18 سالہ لڑکی کی 7 ویں منزل سے کود کر خود کشی
🔴 (31) گوہر رشید اور کبریٰ خان رشتہ ازدواج میں منسلک، خانہ کعبہ سے تصویر شیئر کردی
🔴 (32) عرب ممالک میں رمضان کا آغاز مارچ سے ہوگا، اور پہلا روزہ یکم مارچ کو ہوگا، آسٹرونومی سینٹر
🔴 (33) پیکا ایکٹ کے خلاف اسلام آباد میں صحافیوں کی جانب سے احتجاج، نعرے بازی
🔴 (34) کراچی میں ہیوی ٹریفک صرف رات 10 سے صبح 6 بجے تک چلے گا، نوٹیفکیشن جاری
🔴 (35) کراچی میں موسم گرم ہونے لگا، جمعے کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
🔴 (36) چار افراد کا قتل کرکے برطانیہ فرار کی کوشش، پانچ ملزمان سیالکوٹ ایئرپورٹ پر گرفتار
🔴 (37) محمود اچکزئی کا حکومت کے ساتھ کمیٹیوں میں نہ بیٹھنے کا اعلان، پی ٹی آئی سے بھی کمیٹیاں چھوڑنے کا مطالبہ
🔴 (38) بارودی مواد کا سراغ لگانے والی جدید مشینیں اے ایس ایف کے حوالے کرنے کا فیصلہ
🔴 (39) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان کی نیو ڈویلپمنٹ بینک میں شمولیت کی منظوری دے دی
🔴 (40) لاہور ہائیکورٹ میں ججز تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 28 فروری کو طلب
🔴 (41) اسلام آباد: ڈی چوک دھرنے میں زخمی ہوا پی ٹی آئی کارکن دم توڑ گیا
🔴 (42) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی آئی ایم ایف وفد سے ملاقات، کرپشن کے خاتمے و دیگر امور پر بات چیت
🔴 (43) آئی ایم ایف وفد کا دورہ مکمل، فنانشل مانیٹرنگ یونٹ نے مشکوک مالی ترسیلات اور تحقیقات پر بریفنگ دی
🔴 (44) اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی
🔴 (45) بابر اعظم کا ایک اور سنگ میل، ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 6 ہزار رنز مکمل کرلیے
🔴 (46) سی ای سی اجلاس؛ ڈسکوز کے حصص صدرِ مملکت کے نام منتقل کرنے کی مشروط منظوری2025
🔴 (47) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کم ہوگئی، انٹربینک میں ڈالر کی قدر 279 روپے 20 پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 281 روپے پر بند ہوئی
*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k