ایڈیٹرکاانتخاب

12ربیع الاول کے موقع پر موبائل فون سروس بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد 01 دسمبر 2017
(بیورو رپوٹ نیوز وائس آف کینیڈا)
وزارت داخلہ نے پی ٹی آے کو احکامات جاری کردیئے ہیں کہ کل ربیع الاول کے موقع پر موبائل فون سروس بند رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق کل اسلام آباد سمیت کراچی۔ حیدرآباد، میر پور خاص سمیت سکھر میں موبائل سروس بند رہے گی جبکہ موبائل فون سروس صبح8 بجے سے رات 10 بجے تک معظل رہے گی۔واضح رہے کہ کراچی سمیت اسلام اآباد اور پشاور میں موبائل سروس کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے بند کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button