رنگ برنگ

02 جنوری کے دن کےاہم واقعات

1492ء – سقوط غرناطہ، بنو نصر کے آخری حکمران ابو عبد اللہ نے عیسائیوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔
1965ء – ایوب خان پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔
1972ء – پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے اعلان کیا کہ ہر قسم کی صنعتوں کو قومیایا جائے گا۔
1992ء فیڈرل شریعت کورٹ نے رِباکو غیر اسلامی قرار دے دیا
1977ء پاکستان میں زرعی اصلاحات کا نفاذ عمل میں آیا
1974ء ارجنٹائن میں ہولناک آتشزدگی،ایک اعشاریہ دو ملین ایکٹر حصہ جل کر راکھ
1972ء – پاکستان کی تمام اہم صنعتوں کو قومیا لیاگیا
1942ء – جنگ عظیم دوم: فلپائن کے دار الحکومت منیلا پر جاپانی افواج کا قبضہ
1857ء – برطانوی فوجیوں کا بھارتی شہر کلکتہ پر قبضہ
1839ء – چاند کی پہلی تصویرفرانس کے فوٹوگرافر لوئس ڈاگوری نے کھینچی
1492ء – سقوطِ غرناطہ : اندلس ( ہسپانیہ) سے عربوں کی حکومت کا خاتمہ
2016ء – سعودی شیعہ عالم، نمر باقر النمراور دیگر 46 افراد کو مختلف الزامات کے تحت سعودی عربمیں سزائے موت دی گئی۔ نمر باقر کی اس سزائے موت پر ایران سمیت کئی دیگر عالمی اداروں کا اظہار افسوس اور شدید تنقید۔
2016ء – پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملہ، میں 5 شدت پسند اور 8 بھارتی فوجی و دیگر اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button