رنگ برنگ

0 Comments کیرالہ: 6582خواتین کا ایک جیسا لباس پہن کرڈانس

کیرالہ (نیٹ نیوز) اپنا نام گنیز بک میں درج کرانے کیلئے بھارتی ریاست کیرالہ میں بھارت کی 21مختلف ریاستوں سے 6,582لڑکیوں اور خواتین نے ایک جیسا لباس زیب تن کیا اور ایک جگہ جمع ہوکر 16منٹ تک روایتی رقص کاشاندار مظاہرہ کرکے نا صرف شائقین کو محظوظ کیا بلکہ اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کرالیا۔دنیا کے کئی ممالک اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرانے کے لئے مختلف اور انوکھے ریکارڈز بناتے رہتے ہیں۔اسی مقصد کے لئے بھارتی ریاست کیرالہ میںبھارت کی 21مختلف ریاستوں سے 6,582لڑکیوں اور خواتین نے ایک جیسا لباس زیب تن کیا اور ایک جگہ جمع ہوکر 16منٹ تک روایتی رقص کاشاندار مظاہرہ کرکے نا صرف شائقین کو محظوظ کیا بلکہ اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کرالیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button