🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *04 اکتوبر 2024 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں | اس پوسٹ کو آگے شیئر کرنے کی درخواست ہے👇*

🛑 پی ٹی آئی کا احتجاج؛ برہان انٹرچینج، ڈی چوک اور فیض آباد پر شیلنگ، درجنوں گرفتار، پنڈی اسلام آباد دن بھر میدان جنگ بنا رہا

🛑 موٹر وے ایم ون پر کٹی پہاڑی سے شدید شیلنگ، پی ٹی آئی کارکنان کا پتھراؤ، کئی زخمی

🛑 جس نے گولی مارنی ہے مار دے، میں کھڑا ہوں اور ہر صورت ڈی چوک جاؤں گا، علی امین گنڈا پور کا اعلان

🛑 تحریک انصاف کا احتجاج، اسلام آباد کے راستے بند، احتجاج کرنے والے 24 افراد گرفتار

🛑 پی ٹی آئی احتجاج؛ عمران خان کی دونوں بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان ڈی چوک سے گرفتار

🛑 ڈی چوک احتجاج: وزیراعلیٰ پختونخوا کا قافلہ کئی گھنٹے سے برہان انٹرچینج کے قریب موجود

🛑 پی ٹی آئی کا ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان، جڑواں شہروں میں موبائل سروس معطل، کئی شہروں میں موبائل سروس متاثر رہی

🛑 پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس کی آنکھ مچولی، ایکسپریس وے کی لائٹیں بند

🛑 پی ٹی آئی احتجاج کی کال، مینار پاکستان کے اطراف کنٹینرز پہنچا دیئے گئے

🛑 گورنر خیبرپختونخوا کی وزیراعظم سے ملاقات، موجودہ صورتحال پر قابو پانے کیلئے مختلف آپشنز دیے

🛑 ایس سی او سمٹ کی سیکیورٹی کیلئے کسی کو انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، سیکیورٹی ذرائع

🛑 خیبرپختونخوا سے فوجی دستے روانہ، اسلام آباد اور گردونواح میں تعینات کیے جائیں گے

🛑 جولوگ آرہے ہیں ان کے پاس اسلحہ ہے، بالکل کلیئر ہوں یہ اسلام آباد پر دھاوا بول رہے ہیں: وزیر داخلہ

🛑 وزیراعظم سے بلاول اور حافظ نعیم کی ملاقات، فلس_طینیوں کے ساتھ 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی منانے کا فیصلہ

🛑 فلس_طین کے مسئلے پر وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

🛑 بلاول بھٹو کا وزیراعظم کی جانب سے اے پی سی بلانے کا خیر مقدم

🛑 شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس؛ بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے

🛑 شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

🛑 اسلام آباد میں 5 سے 17 اکتوبر تک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

🛑 بلاول نے الزام نہیں لگایا، حکومت سے سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کا وعدہ دہرایا، ترجمان

🛑 بھارتی وزیر خارجہ ایس سی او سمٹ میں شرکت کرنے پاکستان آئیں گے

🛑 ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم تین روز دورہ پاکستان مکمل کر کے واپس روانہ

🛑 پی ٹی آئی احتجاج کی کال، مینار پاکستان کے اطراف کنٹینرز پہنچا دیئے گئے

🛑 پاکستانی کوہ پیما سرباز خان کا غیر معمولی کارنامہ: 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی تمام چوٹیاں سر کرلیں

🛑 مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافہ، ایک ہفتے میں 21 اشیائے ضروریہ مہنگی

🛑 پاکستان میں ربیع الثانی 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا، کل 5 اکتوبر کو یکم ربیع الثانی ہوگی

🛑 وفاق کا گرین لائن بس سروس منصوبہ سندھ حکومت کے سپرد کرنے کا فیصلہ

🛑 عالمی ادارہ صحت نے ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کردیا

🛑 ٹیکس ریونیو میں اضافہ: پنجاب میں ریسٹورینٹس، بیکریوں اور شادی ہالز کا ڈیٹا بنانے کی ہدایت

🛑 پی ایس ایکس کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری، 100 انڈیکس 83 ہزار کی حد عبور کرگیا

🛑 آرمی چیف سے ملائیشین وزیراعظم کی ملاقات، انور ابراہیم نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

🛑 کراچی؛ میٹرک سائنس کے نتائج کا اعلان،27 سال بعد سرکاری اسکول کی پہلی پوزیشن

🛑 سندھ کے سرکاری کالجوں میں 2025سے چار سالہ بیچلر پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

🛑 بلوچستان میں بارشیں، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

🛑 سندھ ہائیکورٹ :علوی ڈینٹل کلینک سیل کرنے کے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

🛑 کراچی: لائنز ایریا میں بجلی کی بندش پر علاقہ مکینوں کا احتجاج، کوریڈور تھری پر ٹریفک معطل

🛑 نیتن یاہو نے میرے باتھ روم میں جاسوسی کا آلہ نصب کیا تھا، بورس جانسن کا دعویٰ

🛑 علی امین گنڈاپور کو گرفتاری کا خدشہ، پشاور ہائی کورٹ نے راہداری ضمانت منظور کرلی

🛑 مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

🛑 وزیراعظم سے عرفان صدیقی کی ملاقات، پارلیمانی پارٹی و سیاسی امور پر گفتگو

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*