پنجابشہر شہر

‏چودھری نثارکاپارٹی ٹکٹ سےمتعلق مریم نوازکےبیان پرردعمل

ان سےٹکٹ مانگا کس نےہے،ہردوسرےدن ٹکٹ دینےیانہ دینےپربیان داغ دیاجاتا ہےبیانات سےلگتا ہےاس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ مجھےالیکشن میں ٹکٹ دینےیانہ دینےکاہے‏35سالہ سیاسی زندگی میں نہ توپہلے ٹکٹ کیلیےدرخواست دی نہ آیندہ دوں گا،چودھری نثار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button