پاکستان
نیب لاہورمیں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ برادران کےاثاثوں کامعاملہ
لاہور 16 اپریل 2018ء
(بیورو رپوٹ پاکستان (ذریع) نیوز وائس آف کینیڈا)
خواجہ سعدرفیق نےنیب لاہورکی جانب سےدیئےگئےسوالنامےکےجواب جمع کرادئیےخواجہ سعدرفیق کےجمع کرائے گئے جوابات نامکمل ہیں خواجہ سعدرفیق نےطلب کردہ جائیدادوں کی منی ٹریل جمع نہیں کرائی خواجہ سعدرفیق نےجائیدادوں کی منی ٹریل جمع کرانےکےلئےمزیدمہلت مانگ لی نیب لاہورنےسعدرفیق کوجواب جمع کرانےکےلئےایک ہفتے کی مہلت دی تھی،ذرائع