‏راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سی ایم ایچ کا دورہ ۔آئی ایس پی آر

‏کوہ پیما کرنل ریٹائرڈ عبدالجبار بھٹی کی عیادت کی ۔ آئی ایس پی آر
‏سبزہلالی پرچم لہرا کر آپ نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔ آرمی چیف
‏آرمی چیف کی کرنل ریٹائرڈ عبدالجبارکی صحتیابی کیلئے دعا ۔ آئی ایس پی آر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں