یہ روسی حسینہ ایسی چیز پر چڑھ کر مشکل کام کرتی ہے کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

ماسکو (نیوز ڈیسک) نازک اندام حسینائیں کیٹ واک اور رقص کرتی تو نظر آتی ہیں مگر 23 سالہ روسی حسینہ اینجلا نکلاﺅ ایک ایسے کام کی سپرسٹار بن گئی ہیں کہ جس کا تصور کرکے ہی بڑے بڑوں کے دل کانپ جائیں۔ اینجلا رنگ برنگے ملبوسات پہن کر فیشن کی تقریبات میں تتلی کی طرح پھڑپھڑانے کی بجائے شہر کی بلند ترین عمارتوں کا رخ کرتی ہیںا ور ان کی چھت پر جا کر عین کنارے پر کھڑے ہوکر تصاویر بنواتی ہیں اور ان خوفناک مناظر کی سیلفی بھی بناتی ہیں۔ ان کے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایسی دل ہلا دینے والی تصاویر موجود ہیں کہ جنہیں دیکھ کر ہی انسان پر خوف طاری ہوجاتا ہے۔
Load/Hide Comments