یہ جے آئی ٹی ہے یا جیمز بانڈ کی کوئی فلم، آصف کرمانی

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ حسن اور حسین نواز کو 9 اور 10 کو بلایا گیا تھا پھر رات کو اچانک حسن کو طلب کرلیا گیا۔ یہ جے آئی ٹی ہے یا جیمز بانڈ کی کوئی فلم۔
جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا کہ اس عمارت کا انتظام جے آئی ٹی کے ہاتھ میں ہے، ہمیں اندر جانے کی اجازت نہیں اور جو اندر جاتے ہیں ان کا ہم سے رابطہ نہیں ہوتا، حسن اور حسین نواز کو 9 اور 10 کو بلایاگیاتھا پھر رات کو اچانک حسن کو طلب کرلیا گیا۔ یہ جے آئی ٹی ہے یا جیمز بانڈ کی کوئی فلم۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں