یورپ ٹرمپ کا ساتھ نہ دے : ایرانی صدر

ایرانی صدر حسن روحانی نے یورپی یونین سے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ٹرمپ کا ساتھ نہ دے ۔
تہران (دنیا رپورٹ) انہوں نے کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کو توڑنے کی کوشش میں ہے اور یورپ کو اس معاملے میں اس کا ساتھ نہیں دینا چاہیے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں