ایڈیٹرکاانتخاب

یمنی سرحد کے قریب ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، سعودی شہزادہ جاں بحق

یمن: یمنی سرحد کے قریب ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس میں سعودی شہزادہ منصوربن مقرن سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق یمنی سرحد کے قریب ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں سعودی شہزادہ منصوربن مقرن سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شہزادہ منصور بن مقرن سعودی صوبہ عسیر کے نائب گورنر تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button