انٹرنیشنل

ہیلری کلنٹن کی چین کے گرد دفاعی میزائل حصار کی دھمکی

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین شمالی کوریا کا ایٹمی پروگرام بند کرانے میں ناکام ہوا تو امریکہ چین کے گرد دفاعی میزائل کا حصار قائم کرے گا۔
ان خیالات کا اظہار امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے اپنی ایک نجی ای میل میں کیا ہے جس کو وکی لیکس نے افشا کردیا۔ ہیلری کلنٹن نے لکھا ہے اگر شمالی کوریا بلاسٹک میزائل حاصل کرلیتا ہے تو اس سے بحرالکاہل میں نہ صرف اریکی اتحادیوں کو خطرہ ہوگیا بلکہ حقیقت میں یہ میزائل ہوائی اور امریکہ کے مغربی ساحلوں کو بھی ہدف بناسکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button