ہندو انتہا پسند تنظیم نے دپیکا کی ناک کاٹنے کی دھمکی دے ڈالی

سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ‘پدماوتی کی مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی،جو شوٹنگ سے لے کر ابتک مسائل کا شکار ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فلم کے حوالے سے جہاں کئی ہندو انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا دیکھنے میں آیا وہیں اب بھارتی انتہا پسند تنظیم کرنی سینا نے دپیکا پڈوکون کی ناک کاٹنے کی دھمکی دے ڈالی ہے۔
واضح رہے یہ انتہا پسند تنظیم اب تک کئی بار اس فلم کے حوالے سے شدید احتجاج کر چکی ہے۔
Load/Hide Comments