ایڈیٹرکاانتخاب

ہر وقت عدالتوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ہوش کے ناخن لیں

اسلام آباد 20اکتوبر2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ، نیوز وائس آف کینیڈآ)
صرف قومی مفاد میں صبر اور حوصلے سے کام لے رہا ہوں، صبر کا امتحان نہ لیا جائے: چیف جسٹس ثاقب نثار
چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ ہر وقت عدالتوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ہوش کے ناخن لیں۔ تفصیلات کے مطابق حکمراں جماعت ن لیگ کی جانب سے عدالت عالیہ کیخلاف مسلسل کی جانے والی ہرزہ سرائی پر چیف جسٹس نے پہلی مرتبہ ردعمل دیا ہے۔ چیف جسٹ کا کہنا ہے کہ ہر وقت عدالتوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ہوش کے ناخن لیں۔ صرف قومی مفاد میں صبر اور حوصلے سے کام لے رہا ہوں۔ عدالتوں کو نشانہ بنانے والے صبر کا امتحان نہ لیا جائے-

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button